میں تہ دل سے اللہ تعالی کی شکر گزار ہوں جس نے ہمیں ایسی بہادر اور ذہین فوج عطا کی۔یہ بہت بڑی نعمت ہے کسی قوم کے لیے اللہ یہ نعمت ہمیشہ ہمیں عطا رکھے اور نعمت میں مزید اضافہ کرے آمین آمین آمین
" نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ "Nasrun min Allahi, wa fathun qareeb"
وہ لوگ سامنے اجاے جنہیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہونے پر فخر ہے 😊😊
شکریہ پاکستان ارمی
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک اور محافظوں کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین آج دل کو بہت سکون ملا پاکستان زندہ باد پاکستان آرمی زندہ باد ❤
صلی اللہ علیہ والہ وسلم Sab log Darood Shareef Parhain
نصرمن اللہ وفتح قریب پاکستان ذندہ باد پاک فوج زندہ باد اللہ پاک فوج کو سلامت رکھے پاکستان ہمیشہ ژندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
انشاء اللہ تعالی جو اللہ کے راہ میں لڑتے ہیں اللہ ان کو کامیابی عطا کرتا ہے اب اور مومن ہی غالب ائیں گے ان شاء اللہ❤
انتہائ بہادر ذہین محب وطن پاکستان کی فوج کی اللہ تعا لی حفاظت فرمائے❤❤❤❤
اَللَّٰهُ أَكْبَرُاَللَّٰهُ أَكْبَرُاَللَّٰهُ أَكْبَرُاَللَّٰهُ أَكْبَرُ
ماشاء اللّٰہ پاک فوج پاک نیوی پاک فضائیہ زندہ آباد پاکستان پایندہ باد اللّٰہ پاکستان کے جوانوں کی غایبی مدد فرما آمین یارب العالمین پاکستان کو فتح یاب فرما آمین ❤❤❤❤❤
بھارت کو نہیں چھوڑنا کشمیر کو ازاد کرنا ہیں مجاہدین کو چاہیں داخل ہو جاو کشمیر لاکھوں کے حساب سے
تمام تعریفیں اللہ کے لئے جس نے ہمیں بہادر فوج عطا کیا شکر الحمدللہ سلام۔پاک فوج سلام پاکستان 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
مبارک ہو حامد میر صاحب آپ کی توانا آواز یہ ہو کہ کشمیر کی آزادی تک جنگ جاری رہنی چاہئے
Hello India 🤣🤣 Good Morning😝😝 How was breakfast? I hope you liked it.
نصر من اللہ و فتح قریب! اللہ اکبر کبیرا الحمدللہ - شاندار کارکردگی پر قوم پاکستان کی طرف سے شیر سپاہیوں کو خراج تحسین۔ شاباش بھائیوں ثابت قدم رہیں پاکستان زندہ باد۔ افوج پاکستان زندہ باد پایندہ آباد۔
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ شکریہ پاکستانی میڈیا بروقت گڈنیوز دینے کا پاک مسلح افواج زندہ آباد 🇵🇰پاکستان پائندہ آباد
اللہ پاک پاکستان کی ہر طرف سے حفاظت کریں پاکستان کو فتحا عطا فرما امین 🇵🇰🇵🇰💪💪
اللَّهُمَّ اكْفِنِيهِمْ بِمَا شِئْتَ اے اللہ ! تو جس طرح چاہے ہمیں ان دشمنوں کے شر سے کافی ہو جا
@Observer-B