@muhammadashr5046

مبشر صاحب آپکے وی لاگ ھمیشہ چونکا دینے والے ھوتے ھیں مگر آج مٹھا جی کے ساتھ کا پروگرام کے کیا کہنے ۔ آپ کا نہایت شُکریہ مٹھا جی سے بات کرنے کس

@muhammadyaqoob3165

مٹھا جی      آج آپ  مبشر لقمان صاحب کے ساتھ  ہیں   کمال بات چیت کی گئی ھے 🇵🇰🌿   پاکستان زندہ

@mehboobellahi1884

اللہ تعالٰی آپ دونوں کی عمر میں برکت دے آمین ❤❤

@ZafarIqbal-yw9nn

جی او مٹھا جی زبردست کمال پروگرام چس آگئی آندے جاندے رھیا کرو۔

@miansaeed3036

میں اوورسیز ہوں اور اپنی آرمی کے ساتھ ہوں۔ مبشر صاحب اور مٹھا جی آپ ہمارے جذبات بول رہے ہیں ۔ ❤❤❤ پاکستان آرمی ذندہ آباد عاصم منیر ذندہ آباد

@FiveRang

سب سے پہلے اور سب سے معتبر خبر مٹھا جی کی زبانی سیاسی ڈیرہ تے

@malikabdulmajeed3397

مبشر صاحب آپ کو ڈی چوک کنٹینر پر دیکھا تو دُکھ ہوا تھا لیکن اب دُعا ہے اللہ آپکو سلامت
رکھے

@UmarDaraz-j2n

مبشر لقمان  صاحب آپ کا شکریہ مٹھا جی کو پروگرام میں لینے کا

@AbdulWahab-gc7tj

ھمیشہ کی طرح بہتر بہترین شاندار جاندار معیاری عمدہ خوبصورت اور غیر جانبدار تجزیہ  مٹھا جی کو سلام یوتھیوں کی ٹھوک بجا کر رکھو

@MuhammadaliRana-z8k

جو پاکستان کا دل وجان سے خیر خواہ ھے اسکو دنوں ھاتھوں سے سلوٹ جو اپنے ملک کا نہی اسکے خون میں ضرور ملاوٹ ھے

@YahyaMuhammad-f2f

بہت آلا مبشر صاحب یوتھیا نو سمجان واستے میٹھا جی پرفیکٹ نے

@MAQBOOLMASIH-v5u

Well done Mitha ji,n Mubasher Lukman. Intihigh khubsurat v.log.

@shoaibnasir1564

Well done mubasher bhai & Mittha G❤

@qatarcafe

مبشر لقمان صاحب آپ نے مٹھا جی کو اپنے ویلاگ میں دعوت دے کر بہت ہی اچھا کیا ہے یقین کیجیۓ بہت ہی لطف آیا اور کافی معلوماتی بھی ہے آپ کا بہت بہت شکریہ

@TariqDogar-k8y

ماشاءاللہ ۔۔احسن چھٹہ اور مبشر لقمان دونوں صاف گو اور دبنگ اینکر ھیں۔۔

@MuhammadTahir-rh9no

جیو مٹھا جی اور مبشر لقمان صاحب ۔پاکستان زندہ آباد پاک فوج زندہ آباد

@akbarkanasro

Masha Allah Great Mitha G with Beloved Brother Mubashir luqman Both are loving Personalities

@MuhammadShahbaz-b3u

zabardast.....great conservation❤

@AqeelAhmed-cq9bs

❤ لقمان صاحب شکریہ آ پ نے مٹھا جی سے ملاقات کرائی

@IjazAhmed-qb2uv

ماشاء اللہ رب العزت آپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے آمین